🌹🌹خون کا پرسہ🌹🌹
یعنی زنجیر زنی یا قمع زنی
کوئی 42 سال قبل ایک دوست نے کہا
یار تم زنجیر زنی سے جو خون کپڑوں یا سڑکوں پر گراتے ھو، اگر وہ خون کسی بلڈ بینک میں دو تو اس سے کسی انسان کی جان بچ سکتی ھے-
میرے 3 جوابات تھے
اگر خون بنک میں دنے سے صواب
ہوتاہے تو قربانی ولاے پسے یتم کودو
💖🌺اگر تو کربلا میں میرے کریم مولا، ان کے اعزاء اور انصار (علیہم الصلواۃ والسلام) کا خون سوئی چبھنے سے بہا تھا تو ہم بھی سوئی چبھو کر خون نکلوا لیتے۔ مگر وہاں تو لاتعداد زخم لگے تھے ۔ اس لئے ہم بھی اپنے جسموں پر زخم لگاتے ھیں۔ ھم خون نکالنے کے لئے نہیں بلکہ خود کو زخمی کرنے کے لئے زنجیر زنی یا قمع زنی کرتے ھیں۔
💖🌺ماتمی کا خون بظاہر کپڑوں اور راستوں پر گرتا ھے مگر حقیقت میں یہ خون کربلا کی رگوں میں چلا جاتا ھے اور اس سے کربلا زندہ رھتی ھے۔
یاد رھے ! جب تک کربلا زندہ ھے ، تب تک اسلام زندہ ھے۔ اور جب تک اسلام زندہ ھے تب تک ولایت مطلقہ الہیہ یعنی توحید و رسالت و امامت زندہ ھے۔
اسی لئے کربلا کو زندہ فرمانے کے لئے سب سے پہلے خون کا پرسہ خود مولا کریم کربلا ص کی بھائیوال بہن (ص) نے بازار کوفہ میں اپنی پاک پیشانی کو محمل کی چوب سے زخمی کرکے پیش فرمایا۔
ھم پاک مخدومہ معظمہ فاتحہ ء شام صلواۃ اللہ علیہا کی سنت پر عمل کرتے ھیں۔ کسی خمس چور کی تنقید کا ھم پر کوئی اثر نہیں ھوتا۔
خون کے پرسہ داروں کو تمام محبوں کا سلام
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Comments